انس خاکوانی کی ریلی پروفائل پر طائرانہ نظر
ڈرائیور: انس خاکوانی
پیشہ: ماہر زراعت
مشاغل: ریسنگ، سیروسیاحت(مہم جوئی) اور شکار
ریسنگ کیرئیر: 1995ءسے 2019ء تک
پوڈیم:
1. 2009ء چولستان دوسری پوزیشن (اے پری پیئرڈ)
2. 2009ء جھل مگسی تیسری پوزیشن ( اے پری پیئرڈ)
3. 2012ء چولستان دوسری پوزیشن (اے پری پیئرڈ)
4. 2016ء تھل ریلی تیسری پوزیشن (اے پری پیئرڈ)
5. 2017ء چولستان تیسری پوزیشن (اے پری پیئرڈ)
6. 2017ء تھل ریلی تیسری پوزیشن (اے پری پیئرڈ)