پاکستان آف روڈ ریسرظفربلوچ کی ریلی پروفائل پر طائرانہ نظر
پاکستان آف روڈنگ کی ڈی پریپئرڈ کیٹگری کا مستقل نام و پہچان: ظفر خان
ہارس پاورٹیم
پاکستان آف ریلی میں فتوحات کے امبارلگانے والے ظفر بلوچ کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔ ظفر بلوچ کو ڈی پریپئرڈ کیٹگری کا چیمپئن کہا جائے تو بجا ہوگا ۔ اب تک پاکستان آف ریلیز میں سب سے زیادہ پوڈیم ان کے نام رہے ۔
نام: ظفر بلوچ
پیشہ: ماہر زراعت اور کار ڈیلر
ریسنگ کیرئیر کی ابتداء: 2014ء
ظفربلوچ کےبقول وہ اس شعرسے انرجی حاصل کرتےہیں:
تندیِ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
پوڈیمز: ڈی پریپئرڈ کیٹگری سے ابتداء کی اور اسی کا Permanent Feature شمار ہوتے ہیں
- 2015ء جھل مگسی آف روڈ چیلنج (دوسری پوزیشن)
- 2016ء تھل ڈیزرٹ چیلنج(پہلی پوزیشن)
- 2017ء چولستان جیپ ریلی (پہلی پوزیشن )
- 2017ء جھل مگسی آف روڈ چیلنج(پہلی پوزیشن)
- 2017ء سرفرنگاڈیزرٹ ریس(پہلی پوزیشن )
- 2017ء گومل ڈیم ریلی(پہلی پوزیشن)
- 2017ء تھل ڈیزرٹ چیلنج(دوسری پوزیشن)
- 2017ء گوادر آف روڈ ریلی(تیسری پوزیشن)
- 2018ء چولستان500 جیپ ریلی(پہلی پوزیشن)
- 2018ء جھل مگسی آف روڈ چیلنج(پہلی پوزیشن)
- 2018ء تھل ڈیزرٹ چیلنج(پہلی پوزیشن)
- 2018ء بولان کنٹری سائیڈ ریلی(پہلی پوزیشن)
- 2018ء سرفرنگاڈیزرٹ ریس(پہلی پوزیشن )
- 2019ء چولستان500 جیپ ریلی(پہلی پوزیشن )
- 2019ء جھل مگسی آف روڈ چیلنج(پہلی پوزیشن)
- 2019ء تھل ڈیزرٹ چیلنج(پہلی پوزیشن)
- 2019ء سرفرنگاڈیزرٹ ریس(پہلی پوزیشن )
- 2019ء لاہورفلڈ لائٹ ریلی کراس(پہلی پوزیشن)
- 2019ء چکوال 4*4چیلنج(دوسری پوزیشن)سی پریپئرڈکیٹگری
- 2020ء چولستان500 جیپ ریلی(پہلی پوزیشن)
- 2020ء جھل مگسی آف روڈ چیلنج (پہلی پوزیشن)
- 2020ء تھل ڈیزرٹ چیلنج (پہلی پوزیشن)
- 2021ء تھل ڈیزرٹ چیلنج (پہلی پوزیشن)
- 2021ء حب ریلی کراس(دوسری پوزیشن)
- 2021ء گوادرآف روڈ ریلی (دوسری پوزیشن)
- 2021ء ڈیرہ جات میلہ(تیسری پوزیشن)
- 2022ء تھر ڈیزرٹ ریلی (پہلی پوزیشن)
- 2022ء چولستان500 جیپ ریلی (پہلی پوزیشن )