سسپنشن:آف روڈ ریس کا جزو لازم (قسط اؤل )
Blog Single

سسپنشن:آف روڈ ریس کا جزو لازم (قسط اؤل )

فرحان رضا

آف روڈریلیز دنیا بھرمیں اپنی انفرادیت اور خوبصورتی کی بنیاد پر نمایاں سمجھی جاتی ہیں۔ جوعام طور پر ریگستا نوں، صحراؤں اور پہاڑی علاقوں میں منعقد کرائی جاتی ہیں۔ جن میں شوقین ڈرائیورز دنیا بھر کی معروف کمپنیوں کی تیار کردہ گاڑیاں دوڑاتے نظر آتے ہیں۔ گزشتہ چند سالوں سے پاکستان میں موٹر سپورٹس ایک ابھرتا ہوا کھیل ہے جو بڑی تیزی سے اپنی مقبولیت کے مراحل طے کر رہا ہے۔ صحراؤں میں منعقد ہونے والی آف روڈ ریسز کے لئے گاڑیاں خاص طور پر تیار کی جاتی ہیں جو عام گاڑیوں کی نسبت نہ صرف دیکھنے میں بلکہ دوڑنے میں بھی مختلف نظر آتی ہیں ۔

آف روڈریسنگ گاڑیوں میں"Suspension"ایک اہم حصہ ہےجوجزوِلازم  شمارکیاجاتاہے۔ گاڑیاں ریگستانی علاقوں میں چلائی جاتی ہیں جس میں گاڑی اور Wheelsکے درمیان Relative Motion بہت اہمیت کا حامل ہوتاہے کیونکہ گاڑی کو اونچے نیچے راستوں سے گزر نا ہوتا ہے اگر گاڑی اورٹائرآپس میں Compressionاور Expansion میں Vastنہ ہوں تو گاڑی کبھی بھی ریگستانی علاقوں میں نہیں چلائی جا سکتی ہے۔

"Relative motion between vehicle and Wheels is very important"

سسپنشن ایک ایسا سسٹم ہے جوسپیشل ٹائزسپرنگرShocks Absorber اور Linkageپر مشتمل ہوتا ہے جو ایک گاڑی کو اسکے Wheelsکے ساتھ Connect کر تا ہے ۔

This Arrangement between vehicle and shells allows relative motion between these two.

گاڑی میں سسپنشن سسٹم کا استعمال کار کے ٹائر اور آف روڈ ٹریک میں  “Friction”کو آپس میں “Maximize”کرتا ہے جس کے باعثCar Handling ، Steering اور Controlling دشوار  اور مشکل گزار راستوں پر آسان ہو جاتی ہے ۔

سسپنشن کی ضرورت:

جب گاڑی آف روڈ ٹریک پر چلتی ہے تو روڈ اور پہیوں  کی رگڑ ( Friction )سے ایک  امپرفیکشن( Imperfection) پیدا ہوتی ہے۔ نیوٹن کے  قانون حرکت کے (Law of motion) مطابق تمام  طاقتوں/ فورسسز کا میگنیچیوڈ(magnitude) اور سمت ہوتی ہے۔

(All forces have Magnitude and Direction)

لہذٰا نامناسب، ناہموار (Improper) روڈ پر ٹائر  کے ٹکرانے سے فورس پیدا ہوتی ہےجس کی وجہ سے  پہیے (Wheels) سطح زمین کے لحاظ سے اوپر اور نیچے نوے  ڈگری (90 Degree  )  پرحرکت (Perpendicular Move )کرتے ہیں۔ جس کا میگنیچیوڈ  (magnitude) اِس بات پرمنحصر ہوتی ہے کہ گاڑی کتنے زور کے ساتھ واپس سطح سے ٹکراتی ہے ۔

پس ثا بت یہ ہوتا ہے کہ اگرسسپنشن سسٹم(Suspension System)استعمال نہ کیا جائے توورٹیکل انرجی (Vertical Energy  )  پہیوؤں (Frame Wheel)  کی طرف چلی جاتی ہے جس کی وجہ سے پہیوؤں (Wheels)اور سطح (Sarface)کے درمیان رابطہ یا تعلق  (Contact) کم ہو جا تا ہے اورنیچے کی طرف لگنے والی کشش ثقل (Downward Gravitational Force)کی باعث پہیے  (Wheels)زور سےسطح (Surface)کے ساتھ ٹکرا جا تے ہیں  اور حادثہ پیش آجاتا ہے ۔

It proved that Suspension is the part and parcel in of road racing or traveling.

Suspensionسسٹم کا کام:

سسپنشن سسٹم(Suspension System)دراصل چیسز (Chassis)کاحصہ ہوتا ہے اور اس سسٹم کے تمام حصے (Parts)گاڑی کے نیچے کی جانب لگائے جا تے ہیں یہ مکمل سسٹم مندرجہ ذیل  پارٹس پر مشتمل ہوتا ہے۔

فریم جو کہ ایک Structural Land Carring کمپوننٹ ہوتا ہے جو گاڑی کے انجن اور باڈی کے ساتھ سسپنشن (Suspension)کو سپورٹ کرتا ہے ، فریم کے ساتھ ساتھ اس پورے Mechanism کو سپورٹ کرنے کے لئے سٹیرنگ سسٹم (Steering System)اور اعلیٰ قسم کے ٹائروں  اور پہیوؤں  کی ضرورت ہوتی ہے ۔

سسپنشن کے بڑے اجزا(Major Parts of Suspension)؛

۱۔         سپرنگز(Springs)

۲۔        ڈمپرز

۳۔        آینٹی سٹِربار(Anti-Stir Bar)

                اسپرنگز :۔

            آج کل کا اسپرنگ سسٹم چار بنیادی (Basic)ڈیزائن پر مشتمل ہوتا ہے :۔

کوائل اسپرنگز:۔  یہ ایک عام قسم (Common Type)ہے جو ہیوی ڈیوٹی ٹورشن بار (Torsion Bar)کوائل ہوتی ہے جس سے پہیوؤں کی حرکت کی دوران(Wheel Motion) میں آنے والی کمپریشن (Compression)اور ایکسپینشن (Expansion)کو جذب و برداشت (Absorb  )کیا جاتاہے ۔

Leaf سپرنگ: ۔ یہ میٹل کی کئی تہوؤں (Layer)پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ تہیں (Layersا)ٓپس میں مل کرایک یونٹ کی طرح کام کرتی ہیں۔

تصویر10۔

ٹورشن بار (Torsion Bar):  یہ سٹیل بار (Steel Bar)کوڈبل خاصیت فراہم کرتا ہے ۔سٹیل بار (Steel Bar) ایک کوائل سپرنگ (Coil Spring)کی طرح کام (Perform)کرتا ہے اس کا ایک سرا گاڑی کے فریم کے ساتھ (Vehicle Frame) متصل (Associate)ہوتا ہے ، جبکہ دوسرا سرا وش بون(Wish Bone)کے ساتھ ہوتاہے ، جو ایک لیور کی طرح کام (Act)کرتا ہے اور ٹورشن بار (Torsion Bar)کو عمودی حرکت (Move)کرواتا ہے ، جب پہیے (Wheels)زمین پرزور سے لگتے (Hit) ہیں تو گاڑی کی حرکت (Vehicle Motion )وش بون (Wish Bone)کی طرف آتی ہے جہاں اسی ٹورشن بار (Tortion Bar)کے ذریعے اس کا لیورنگ سپرنگ فورس  (Spring Force)کے ساتھ ٹؤسٹ ایکشن (Twist Action)کرتا ہے جو پہیوؤں  (Wheels) کو بڑے دھچکے سے بچا نے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔

Air Spring: ۔

ائر سپرنگ Cylindrical Chamber of Air پر مشتمل ہوتے ہیں اور ان کی پوزیشن گاڑی کی باڈی اور پہیوؤں (Wheels)کے درمیان ہوتی ہے اور یہ پہیوؤں(Wheels)کے اطراف (Around) میں ہونے والی وائبریشن (Vibrations) کے وقت ائر کمپریشن (Air Compression)کو جذب (Absorb)کرتا ہے ۔  (جاری ہے)

پوسٹ کو شئیر کریں:

متعلقہ پوسٹ