سسپنشن: آف روڈ ریس کا جزو لازم (قسط دوئم)
فرحان رضا
معرزقارئین! سسپینشن (Suspension)سے متعلقہ پچھلی قسط میں ہم نے سسپینشن Suspension کے سٹرکچر (Structure) کو جاننے کی کوشش کی جبکہ اس تحریر میں ہم سسپینشن (Suspension) کا مزید تفصیلی مطالعہ کریں گے ۔
سسپنشن کے بڑے اجزا(Major Parts of Suspension)
سسپینشن کومندرجہ ذیل حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
۱۔ سپرنگز(Springs)
۲۔ ڈمپرز (Dumpers)
۳۔ اَینٹی سٹِربار(Anti-Stir Bar)
اسپرنگز ؛-
آج کل کا اسپرنگ سسٹم چار بنیادی (Basic)ڈیزائنز پرمشتمل ہوتا ہے؛-
کوائل اسپرنگز:یہ سپرنگ کی ایک عام قسم (Common Type) ہے جو ہیوی ڈیوٹی ٹورشن بار (Torsion Bar) کوائل ہوتی ہے۔ جوپہیوؤں کی دورانِ حرکت (Wheel Motion) میں آنے والےکمپریشن (Compression) اور ایکسپینشن (Expansion) کو جذب و برداشت (Absorb )کرتا ہے ۔
لِیف سپرنگ: یہ میٹل کی کئی تہوں (Layer) پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ تہیں (Layers) آپس میں مل کرایک یونٹ کی طرح کام کرتی ہیں۔
ٹورشن بار (Torsion Bar): یہ سٹیل بار (Steel Bar) کوڈبل خاصیت فراہم کرتا ہے۔ سٹیل بار (Steel Bar) ایک کوائل سپرنگ (Coil Spring) کی طرح کام (Perform) کرتا ہے اس کا ایک سرا گاڑی کے فریم کے ساتھ (Vehicle Frame) متصل (Associate) ہوتا ہے ، جبکہ دوسرا سرا وِش بون(Wish Bone) کے ساتھ جُڑا ہوتا ہے، جو ایک لیور کی طرح کام (Act) کرتا ہے اور ٹورشن بار (Torsion Bar) کو عمودی حرکت (Move) کرواتا ہے۔ جب پہیے (Wheels) زمین پرزور سے لگتے (Hit) ہیں تو گاڑی کی حرکت وش بون (Wish Bone) کی طرف آتی ہے جہاں اسے ٹورشن بار (Torsion Bar) کے ذریعے اس کے لیورنگ سپرنگ فورس (Spring Force) کے ساتھ ٹؤسٹ ایکشن (Twist Action) کرتا ہے جو پہیوؤں (Wheels) کو بڑے دھچکے سے بچا نے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔
اِئر سپرنگ (Air Spring):اِئر سپرنگ سیلنڈریکل چیمبر آف اِئر (Cylindrical Chamber of Air ) پر مشتمل ہوتے ہیں اور ان کی پوزیشن گاڑی کی باڈی اور پہیوؤں (Wheels) کے درمیان ہوتی ہے اور یہ پہیوؤں(Wheels) کے اطراف (Around) میں ہونے والی وائبریشن (Vibrations) کےوقت اِئر کمپریشن (Air Compression)کوجذب (Absorb) کرتاہے۔
ڈمپر شاک (Dumper Shock)
یہ ایک ایسی Device ہے ، جو تیز رفتاری میں گاڑی کے سپرنگز میں ضرورت سے زیادہ موشن (Motion) کو کنٹرول کرتا ہے اور یہ پراسس (Process) ڈیمپرنگ کہلاتا ہے۔
جب کار بہت تیز رفتاری کے ساتھ چلائی جاتی ہے ، خصوصاً آف روڈ ریسنگ میں گاڑی کے سپرنگ بہت تیزی کے ساتھ انرجی خارج (Release) اورجذب (Absorb) کرتے ہیں۔ جو کہ ایک مؤثر ڈمپرِنگ سٹرکچر Dumpering Structure))کے بغیر ممکن نہیں۔
(Dumpering Structure) کے موثر استعمال سے سپرنگر پر موجود تیز رفتاری میں جو Bounce پیدا ہوتا ہے اسے کنٹرول کرنا آسان ہوتا ہے۔
شاک آبزاربر (Shock Absorber):
شاک آبزاربربنیادی طور پر فریم اور وہیلز Wheels کے درمیان موجود ہوتا ہے۔ اوپر والا سرا فریم کے ساتھ جڑاتصورہوتا ہے جبکہ نچلا حصہ Axle کے ساتھ جڑا ہوتا ہے جو کہ Twin Tube Design میں بنایا جاتا ہے۔
تیزرفتارگاڑی کوناہموار Unbalanced روڈ پرجمپ Jump سہنا پڑتا ہے تو سپرنگCoil اور Uncoil کی حالت سےگزرتا ہے۔ سپرنگ میں پیدا ہونے والی انرجی Upper Mount کے ذریعے Piston Rod کے نچلے حصے کی طرف سے Shock Absorber کی سمت میں منتقل ہو جاتی ہے جہاںPiston کے اوپرنیچےحرکت کرنے کی وجہ سے اُس میں موجود آئل fluid سہنے میں مدد کرتا ہے اور پھر چیمبر میں Piston کے اوپر Pressure Tube کے Top کی طرف جاتی ہے ۔
شاک آبزاربر (Shock Absorber) تیزی سے پیدا ہونے والے وائبریٹنگ (Vibrating Motions) کوکم (Slow Down)کرتا ہے۔
By Turning the Kinetic energy of suspension move into heat energy that can be dissipated through hydraulic Fluid.
تمام جدیدشاک آبزاربر ویلاسٹی سینسٹو Velocity Sensitive ہوتے ہیں اس طرح شاک ابزوربر Resistance بڑھاتا رہتاہے۔
سٹرٹس اور اَینٹی سیوے بسStruts and Anti-Sway Bus :
یہ بھی ایک اور مفید Dampening Structure ہے ، بنیادی طور پر یہ کوئل سپرنگ کے اندر ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ Struts دو طرح کے Function فراہم کرتا ہے پہلا یہ Shock Absorber کی طرح dampering فیکشن کرتا ہے اور دوسرا Vehicle سسپنشن کو Structural Support فراہم کرتا ہے ، جس کی وجہ سے یہShock Absorber سے زیادہ پسندکیا جاتاہے ۔ اس خصوصیت کی وجہ سے گاڑی کی بریک Performance اور Mechanism Handling بہتر ہوتا ہے ۔
اَینٹی سٹِربار(Anti-Stir Bar):
Anti-Stir Barجسے Anti-Roll Bar بھی کہاجاتا ہے ، یعنی shock Absorber اور Struts کے ساتھ استعمال ہوتا ہے ، اسکا مقصد گاڑی کر مزید Stability فراہم کرنا ہے یہ ایک Metal Rod ہوتا ہے جو axle اور Suspension کے درمیان جوائنٹ ہوتا ہے ۔
اگلی Episode میں ہم Suspension Type کو Discuss کریں گے اور دیکھیں گے کس طرح مختلف اقسام اورسپسنشن منفرد طریقوں سے ریسر گاڑیوں میں استعمال کی جاتی ہیں۔